ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 300 روپے کم ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق300 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 67 ہزار 400 روپے ہے۔
دس گرام سونے کا بھاؤ 258 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 29 ہزار 252 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونےکا بھاؤ تین ڈالر کم ہوکر 2 ہزار 562 ڈالر فی اونس ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں