چکن کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) مرغی کے دام کو ایک بار پھر پر لگ گئے، برائلرکے نرخ میں فی کلو 37روپے کا اضافہ کردیا گیا۔

 

 

 

مارکیٹ کمیٹی کے نرخ ناموں کے مطابق 37 روپے فی کلو اضافے کے بعد برائلر گوشت 421 روپے فی کلو ہو گیا، فارمی انڈے بدستور 250 روپے فی درجن فروخت ہورہے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں