سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی(پی این آئی) سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ۔۔۔ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2400 روپے بڑھ گئی۔اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 43 ہزار روپے ہوگئی ہے۔علاوہ ازیں ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 2057 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 8 ہزار 333 روپے ہوگئی ہے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں