سونے کی فی تولہ قیمت سینکڑوں روپے بڑھ گئی

کراچی(پی این آئی)سونے کی فی تولہ قیمت سینکڑوں روپے بڑھ گئی۔۔۔ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے بڑھ گئی۔فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 41 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے اضافے سے 2 لاکھ7 ہزار 219 روپے ہوگئی ہے۔عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالر اضافے سے 2322 ڈالر فی اونس ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں