سونے کی فی تولہ قیمت بڑھ گئی

کراچی(پی این آئی)سونے کی فی تولہ قیمت بڑھ گئی۔۔۔۔۔۔۔ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے بڑھ گئی۔سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 14ہزار 450 روپے ہو گئی ہے۔میں 10 گرام سونے کی قیمت 128 روپے اضافے سے 1 لاکھ 83 ہزار 856 روپے ہے۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں