سونے کی فی تولہ قیمت کتنی بڑھ گئی؟ Posted on February 19, 2024 by Tuba Zafar کراچی(پی این آئی)سونے کی فی تولہ قیمت کتنی بڑھ گئی؟ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے بڑھ گئی۔سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 14ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے اضافے سے 1 لاکھ 83 ہزار 728 روپے ہے۔۔