سونا مزید مہنگا ہوگیا

کراچی(پی این آئی)سونا مزید مہنگا ہوگیا۔۔۔۔۔ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے اضافہ ہوا ہے۔سونے کی فی تولہ قیمت 213200 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونا 686 روپے اضافے سے 182785 روپے ہے۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close