روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا

کراچی(پی این آئی) روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا۔۔۔۔۔۔۔۔ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا۔ سٹیٹ بینک نے بتایا کہ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 2 پیسے سستا ہوا ہے،انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 31 پیسے کا ہے،گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر279 روپے33 پیسے پربندہوا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں