سونے کی فی تولہ قیمتوں میں کمی کر دی گئی

ریاض(پی این آئی)سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 245.95 ریال، 22 قیراط ایک گرام 225.46 اور 18 قیراط 184.46 ریال رہی جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونا 215.21 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔گولڈ مارکیٹ میں 21 قیراط 8 گرام گنی 2,065.99 ریال، 22 قیراط 2,164.37 ریال جبکہ 24 قیراط 8 گرام گنی کی قیمت 2,361.13 ریال رہی جبکہ ایک کلو گرام سونے کے نرخ 247,673.07 ریکارڈ کیے گئے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں