ڈالرسستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)انٹر مارکیٹ میں ڈالر 64 پیسے سستا ہوگیا۔ انٹر مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر 64 پیسے سستا ہوکر 288 روپے سے نیچے آگیا۔ انٹر مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر 64 پیسے سستا ہوگیا، جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 288.14 روپے سے کم ہوکر 287.50 روپے پر آگیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close