کراچی(آئی این پی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت مزیدکم ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونیکی قیمت 750 روپے کم ہوکر2 لاکھ 8 ہزار 450 روپے ہوگئی۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 643 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 78 ہزار 712 روپے ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 20 ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 970 ڈالر فی اونس ہے۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں