اسلام آباد(پی این آئی)روپے کی قدر میں ہر روز اضافہ ہونے لگا،انٹر بینک میں ڈالر مزید ہو گیا۔ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی سے روپے کی قدر مستحکم ہو گئی ہے،کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 10 پیسے سستا ہوگیا انٹر بینک میں ڈالر 288 روپے سے بھی نیچے آگیا انٹر بینک میں ڈالر 288.75 روپے سے گر 287.65 روپے تک گرگیا،گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 288 روپے 75 پیسے پر بند ہوا تھا۔ انٹر بینک میں ڈالر 307.10 روپے کی بلند سطح سے اب تک 19.45روپے سستا ہوچکا ہے.
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں