اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی ٹرپل سینچری مکمل ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی )اوپن مارکیٹ میں ڈالر نے روپے کے مقابلے میں اونچی چھلانگ لگائی، جس سےڈالر کی قیمت 300 روپے ہو گئی۔ہفتے کے پہلے روز یوم آزادی کی تعطیل کے باعث منگل کے دن کاروبار کا آغاز ہوا تو انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر محض 21 پیسے اضافے سے 288 روپے 28 پیسے کی سطح پر آئی، تاہم بعد میں اتار چڑھاؤ کا رجحان جاری رہا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں