کراچی (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کے بعد ہفتے کے دوسرے دن کے آغاز پر ڈالر کچھ پیسے سستا ہوا ہے۔۔۔۔ کرنسی مارکیٹ کی رپورٹ کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 39 پیسے سستا ہو کر 286 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔۔۔۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے 64 پیسے پر بند ہوا تھا۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں