50 ہزار سے زیادہ کیش نکلوانے پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟ جانئے

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے نان ایکٹو ٹیکس فائلرزکے لیے ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح تبدیل کردی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) کے مطابق نان ایکٹیو ٹیکس فائلر پر ایک دن میں 50پانچ سو روپے نکلوانے پر3سو تین روپےٹیکس لگےگا جب کہ اس سےزائداور 55 ہزار سےکم رقم نکلوانے والے نان ایکٹیو ٹیکس فائلرپر3 سو تیس روپےٹیکس لگےگا۔ ایف بی آر کے مطابق 55 ہزار سے 75 ہزار روپے تک ایک دن میں بینک سے رقم نکلوانے والوں پر4سو پچاس روپےٹیکس لگےگا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں