ڈالر کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی) ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ جبکہ پاکستانی روپے کی قدر کم ہو رہی ہے ، کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر پھر مہنگا ہو گیا ۔ انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 69 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 288 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے 81 پیسے پر بند ہوا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں