اسلام آباد (پی این آئی ) صدرآزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف سیکرٹری آزادکشمیر محمد عثمان چاچڑ کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں صدرآزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اورچیف سیکرٹری آزادکشمیر عثمان چاچڑکے درمیان آزادکشمیر کے انتظامی معاملات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں