بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافے کا امکان Posted on July 14, 2023 by News Desk اسلام آباد(پی این آئی) وزارت خزانہ اور نیپرا نے بجلی کے نرخ میں اضافے کے مسودے پر اتفاق کیا ہے جس کےبعد ریگولیٹر کی جانب سے آج 4 تا 6 روپے فی یونٹ ٹیرف میں نیچے کی جانب اضافے کا اعلان متوقع ہے۔