محکمہ موسمیات نے گرمی سے بے حال شہریوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے گرمی سے بے حال شہریوں کو خوشخبری سنا دی۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔

تاہم شمال مشرقی اورجنوبی پنجاب ،اسلام آباد،بالائی خیبر پختونحوا،شمال مشرقی بلوچستان، بالائی سندھ اورکشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقا مات پر ژالہ باری کا بھی امکان۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا ۔ تاہم پٹن اور سیالکومحکمہ موسمیات نے گرمی سے بے حال شہریوں کو خوشخبری سنا دی

close