وزیراعظم آزاد کشمیر کا انتخاب، پیپلز پارٹی آزاد کشمیر اور ن لیگ نے متفقہ حکمت عملی طے کر لی

فرآباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کی قیادت کا اہم اجلاس، پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما چوہدری محمد ریاض کی خصوصی شرکت۔

 

اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شاہ غلام قادر ، سابق وزیراعظم ازادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان، اپوزیشن لیڈر چوہدری لطیف اکبر، ممبران اسمبلی فیصل ممتاز راٹھور، میاں عبد الوحید، بازل نقوی ،قاسم مجید اور سردار امجد یوسف کی شرکت۔

9

اس اہم اور مشاورتی اجلاس میں متعدہ اپوزیشن کے نامزد وزیراعظم کے انتخاب اور تازہ ترین سیاسی صورت حال کے حوالے سے متفقہ حکمت عملی طے کر لی گئی ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں