انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اچانک کمی

اسلام آباد (پی این آئی)انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی سامنے آئی ہے ۔ آج پیر کے روز انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اور ڈالر 18 پیسے مہنگا ہوکر 263 روپے کا ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں اچانک کمی دیکھنے میں اور ڈالر ایک روپے سستا ہوکر 262 روپے کا ہوگیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں