بجلی 2 روپے فی یونٹ تک سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)بجلی 2 روپے 20 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ سی پی پی اے نے بجلی سستی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی ،درخواست دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جمع کرائی گئی ،نیپرا اتھارٹی 30 جنوری کو درخواست پر سماعت کرے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں