15کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

لاہور ( پی این آئی) لاہور میں 15کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت بڑھ کر 1900روپے تک پہنچ گئی ۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق گندم کی قیمت کم ہو کر 3900روپے من پر آگئی مگر اس کے باوجود فلور ملز مالکان آٹے کی قیمت کم کرنے پر تیار نہیں جس کے باعث 15کلو کمرشل آٹے کا تھیلہ پھر بڑھ کر 1900روپے کا ہوگیا۔مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ عام دکانوں پر آٹے کے تھیلے کی قلت بھی برقرار ہے جبکہ چکی مالکان نے بھی آٹے کی قیمت کم کرنے سے انکار کردیا۔ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ضلعی انتظامیہ قیمتیں کم کرانے میں مکمل ناکام نظر آتی

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں