کراچی(پی این آئی)آج صبح کاروبار کے آغاز میں ڈالر معمولی مہنگا ہونے کے بعد ایک بار پھر سستا ہونے لگا۔انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 47 پیسے سستا ہونے کے بعد 221 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 222 روپے 47 پیسے پر بند ہوا تھا۔






