ڈالر پھر بے لگام ہو گیا، روپے کی قدر میں کمی شروع

کراچی (پی این آئی)ڈالر پھر بے لگام ہو گیا، روپے کی قدر میں کمی شروع۔۔ انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔

 

 

 

 

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 46 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 218.89 روپے کا ہو کر بند ہو گیاہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں 50 پیسے اضاف ہوا ہے اور اس وقت ڈالر 224.50 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں