ڈار نے ڈالر کے پر کاٹ دیئے، ڈالر کی قدر میں مزید بڑی کمی ہو گئی

کراچی (پی این آئی)ڈار نے ڈالر کے پر کاٹ دیئے، ڈالر کی قدر میں مزید بڑی کمی ہو گئی۔۔ انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

 

 

 

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 1.16 وپے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 227.29 روپے کا ہو کر بند ہو گیاہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں