ایف ایف سی کا مسلسل 12 ویں بار PSX کی ٹاپ 25 کمپنیوں میں پہلی پوزیشن کا اعزاز برقرار

راولپنڈی (پی این آئی)
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) نے 1994 )میں سرفہرست کمپنیوں کی کارکردگی کو تسلیم کرنے کے لیے ٹاپ 25 کمپنیز ایوارڈ کا آغاز کیا۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے، اس کے بعد سےفوجی فرٹیلائزر کمپنی PSX کی ٹاپ 25 کمپنیوں میں شامل ہے۔ کمپنی کو لگاتار 12ویں مرتبہ ایک بار پھر سال 2021 کے لیے 25 سرفہرست لسٹڈ کمپنیوں میں پہلی پوزیشن کے اعزاز سے نوازا گیا ہے۔یہ ایوارڈ درج کمپنیوں کی پیداواری صلاحیت، بہترین مالی اور انتظامی کارکردگی کو تسلیم کرتا ہے اور انہیں ایک طاقتور مارکیٹنگ ٹول فراہم کرتا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں