لاہور (پی این آئی) رواں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی ڈالر کی انٹربینک قیمت میں کمی کا رجحان جاری رہا۔ جس کے نتیجے میں منگل کے روز ڈالر کی انٹر بینک قیمت 84 پیسے کمی کے ساتھ 238 روپے فی ڈالر کی سطح پر آگئی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں