ڈالر بے لگام،ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد (پی این آئی )امریکی کرنسی کی اڑان میں تیزی آگئی ، انٹر بینک میں مزید مہنگا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید 83پیسے کا اضافہ سامنے آیا ہے جس کے بعد ڈالر 208روپے کی حد سے بھی تجاوز کر گیا ہے ۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار انٹربینک میں ڈالر 208.50 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close