ڈالر اوپر ہی اوپر جانے لگا، قدر میں ہوشربا اضافہ ہو گیا

کراچی(پی این آئی)ڈالر اوپر ہی اوپر جانے لگا، قدر میں ہوشربا اضافہ ہو گیا۔۔ ڈالر کی قدرمیں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالرمزید36پیسے مہنگا ہو گیا ۔

 

 

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 36پیسے اضافہ کے بعد 182روپے 70پیسے ہوگئی ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 183 روپے 85 پیسے پر فروخت ہو رہا ہے۔

 

ڈالر اوپر ہی اوپر جانے لگا، قدر میں ہوشربا اضافہ ہو گیا

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close