چیئرمین آزاد کشمیر پبلک سروس کمیشن نے صدر آزاد کشمیر کو سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کر دی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیئرمین آزاد جموں وکشمیر پبلک سروس کمیشن ائیر مارشل ریٹائرڈ مسعوداختر کی ایوان صدر مظفرآباد میں ملاقات۔ اس موقع پر چیئرمین آزاد جموں وکشمیر پبلک سروس کمیشن ائیر مارشل ریٹائرڈ مسعوداختر نے صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو آزاد جموں وکشمیر پبلک سروس کمیشن کی سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کی

جبکہ اس موقع پر چیئرمین آزاد جموں وکشمیر پبلک سروس کمیشن ائیر مارشل ریٹائرڈ مسعوداختر نے صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو آزادجموں وکشمیر پبلک سروس کمیشن کی کارکردگی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ بھی دی۔ ۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں