تازہ ترین

صدر آزاد کشمیرسے چیف جسٹس ہائیکورٹ صداقت حسین راجہ کی ملاقات

مظفرآباد (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر ہائیکورٹ صداقت حسین راجہ کی ایوان صدر مظفرآباد میں ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں