کراچی (پی این آئی)خریداروں کیلئے بڑی خوشخبری، سونے کی فی تولہ قیمت میںکمی ہو گئی۔۔۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کم ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق قیمت میں کمی کے بعد فی تولہ سونےکی قیمت ایک لاکھ 31 ہزار 200 روپے ہو گئی
جبکہ10گرام سونے کی قیمت171 روپےسے کم ہوکر ایک لاکھ 12 ہزار 483 روپےہو گئی۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونےکی فی اونس قیمت 10 ڈالر کم ہوکر 2005 ڈالر ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں