تازہ ترین

صدر آزادکشمیر سے چیف جسٹس آزاد کشمیر سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم کی ملاقات، آئینی تقرریوں پر مشاورت

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیر سٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں مختلف آئینی تقرریوں کے حوالے سے مشاورت کی گئی جبکہ اس موقع پر صدر آزاد جموں وکشمیر بیر سٹر سلطان محمود چوہدری اور چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم کے درمیان باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں