چوہدری محمد یٰسین صدر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے شعبہ مالیات کے نئے ذمہ داران مقرر کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) چوہدری محمد یٰسین صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے سید تصدق حسین گردیزی کو مرکزی سیکرٹری مالیات، چوہدری ربنواز طاہر کو ایڈیشنل سیکرٹری مالیات اور سردار عمر عزیز خان کو ڈپٹی سیکرٹری مالیات نامزد کیے جانے کی منظوری دی ھے اس ضمن میں فیصل ممتاز راٹھور مرکزی سیکرٹری جنرل نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ھے۔
سیکرٹری اطلاعات سردار جاوید ایوب نےتمام عہدیداران کو نںی ذمہ داریوں پہ مبارک باد پیش کی ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close