کراچی(پی این آئی)کاروباری ہفتے کے آخری دن سونا کتنا سستا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے اچھی خبر آگئی۔۔۔کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 50روپےکمی ہو گئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 50 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 26 ہزار 100 روپے ہوگیا
جبکہ10 گرام سونے کی قدر 43 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 8 ہزار 110 روپے ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالر کم ہوکر 1792 ڈالر فی اونس ہے۔کاروباری ہفتے کے آخری دن سونا کتنا سستا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے اچھی خبر آگئی
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں