ڈپٹی ڈائریکٹر تعلقات عامہ محمد بشیر مرزا کے بڑے بھائی کے انتقال پر تعزیتی اجلاس ، مغفرت، درجات کی بلندی کی دعا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) ڈپٹی ڈائریکٹر تعلقات عامہ آزادکشمیر محمد بشیر مرزا کے بڑے بھائی مرزا محمد رزاق کی وفات پر نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ میں تعزیتی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں محکمہ تعلقات عامہ کے آفیسران و اہلکاران سمیت ، سٹاف نے ڈپٹی ڈائریکٹر تعلقات عامہ محمد بشیر مرزا سے انکے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔

اس موقع پر مرحوم کے بلندی درجات اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی گئی۔ ۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close