سونا مزید مہنگاہو گیا، فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 9 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔ دس گرام سونے کی قدر 428 روپے اضافے سے93 ہزار 964 روپے ہے۔ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قدر 33 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 785 ڈالر فی اونس ہے۔ ۔۔۔۔سونا مزید مہنگاہو گیا، فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں