سونا مسلسل دوسرے روز بھی سستا، فی تولہ نئی قیمت کیا ہو گئی؟ خریداروں کیلئے اچھی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی ) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے کی کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونا ایک لاکھ 10 ہزار 200 روپے کا ہوگیا ہے۔ دس گرام سونے کی قدر 85 روپے کم ہوکر 94 ہزار 479 روپے ہوگئی ہے۔ سونا مسلسل دوسرے روز بھی سستا، فی تولہ نئی قیمت کیا ہو گئی؟ خریداروں کیلئے اچھی خبر آگئی

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں