کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونا 500 روپے کم ہو کر ایک لاکھ نو ہزار 600 روپے ہوگیا ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت 429 روپے کی کمی کے ساتھ 93 ہزار 964 روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب عالمی منڈی میں چار ڈالر کی کمی کے ساتھ فی اونس سونا 1855 ڈالر ہوگئی ہے۔پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونا 500 روپے کم ہو کر ایک لاکھ نو ہزار 600 روپے ہوگیا ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں