ڈالر کی بریکیں فیل، کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن قدر میں بڑا اضافہ

کراچی (پی این آئی ) انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کئے گئے اعداد شمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں69پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈالر 155روپے سے تجاوز کر گیا ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 155روپے 31پیسے بند ہوا۔ انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کئے گئے اعداد شمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں69پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈالر 155روپے سے تجاوز کر گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں