آزاد کشمیر انتخابات میں نظریاتی کارکن نظر انداز ، پی ٹی آئی ورکرز کا احتجاج، وزیراعظم کے گھر جانے والا راستہ بند

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) آزاد کشمیر انتخابات میں نظریاتی کارکنوں کو نظر انداز کرنے کے خلاف پی ٹی آئی ورکرز اسلام آباد میں جمع ہو گئے۔ پی ٹی آئی کارکنوں نے وزیراعظم عمران خان کے گھر بنی گالہ جانے والا راستہ بند کر دیا۔ پی ٹی آئی کارکنوں نے ٹکٹوں کی غیر مساوی تقسیم کے خلاف نعرے بازی کی۔ مظاہرین نے کہا کہ پیراشوٹرز اور سرمایہ داروں کو آزادکشمیر میں ٹکٹس دئیے گئے، پی ٹی آئی پارلیمانی بورڈ کے غلط فیصلے کو قبول نہیں کیا جا سکتا۔ مظاہرین نے کشمیر میں الیکٹیبلز کی سیاست نامنظور کے نعرے بھی

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں