سونے کی قیمت میں کمی

کراچی(آئی این پی)سونے کی فی تولہ قیمت 200روپے کم ہو گئی ،سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 200روپے کم ہوئی جس کے بعد فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 12 ہزار 300 روپے ہے، 10گرام سونیکی قیمت 172روپے بڑھ کر 96280روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت ایک ڈالر کم ہوکر 1903ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں