خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ، بڑھ کر کتنی ہو گئیں؟اہم تفصیلات

نیویارک (پی این آئی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ پٹرول کی کھپت بڑھنا ہے تاہم کورونا وائرس کی نئی لہر کے باعث آئل نرخوں میں اضافہ محدود رہا۔ نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 21 سینٹ بڑھ کر 43.29 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 28 سینٹ اضافے کے ساتھ 40.90 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں