اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان، کاروباری ہفتے کے آخری روز 200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(پی این آئی)اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان، کاروباری ہفتے کے آخری روز 200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ۔پاکستان اسٹاک میں کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی تیزی کا رجحان رہا اور مارکیٹ کھلتے ہی انڈیکس میں200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔آج جب اسٹاک مارکیٹ کھلی تو انڈیکس

33ہزار804 پر تھا اور کاروبار کے آغاز پر ہی سرمایہ کار کافی متحرک دکھائی دیئے۔اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارشروع ہونے کے30 منٹ بعد ہی انڈیکس میں 190 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا تاہم اس کے بعد کچھ دیر کیلئے مارکیٹ میں مندی دیکھی گئی جب انڈیکس 160 پوائنٹس نیچے آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں