پٹرول دنیا بھر میں بے عزت ہو کر رہ گیا،کوئی پوچھتا ہی نہیں، حکومت کا بہت سوچ سمجھ کر پٹرول منگوانے کی اجازت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)کرحکومت نے ایک ماہ کی پابندی کے بعد پیٹرول کی درآمدات کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔حکام کے مطابق ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کھپت میں اب اضافہ ہورہا ہے، مارکیٹنگ کمپنیاں ڈیزل اور پیٹرول درآمد کر سکتی ہیں جب کہ ریفائنریز بھی خام تیل درآمد کرسکتی ہیں۔خیال رہے کہ کورونا وائرس کی

وجہ سے لاک ڈاؤن اور پیٹرول کی کھپت میں کمی کے بعد 26 مارچ کو حکومت نے پیٹرول کی درآمد روکنے کا فیصلہ کیا تھا۔ خیال رہے کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی لاک ڈاؤن کے باعث کاروباری اور صنعتی سرگرمیاں شدید متاثر ہیں جس کے باعث تیل کی طلب میں شدید کمی ہوئی ہے اور عالمی سطح پر تیل کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر چلی گئی ہیں۔………پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں