6 ماہ بعد ڈالر 158 روپے سے بھی تجاوز کر گیا ڈالرمزید کتنامہنگا ہوگیا؟

کراچی (پی این آئی) انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کی بے قدری جاری ہے، 6 ماہ بعد ڈالر 158 روپے سے بھی تجاوز کر گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں 85 پیسے مہنگا ہونے کے بعد ڈالر 158 روپے 30 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔ واضح رہے ڈالر3 دن میں 4 روپے 5 پیسے مہنگا ہوا ہے۔خیال رہے کہ دنیا

بھرمیں کرونا وائرس کی وجہ سے عالمی معیشت کساد بازاری کا شکار ہے ، تمام بڑی سٹاک مارکیٹس میں کاروبار متاثرہوا ہے جس کی وجہ سے سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب چکے ہیں۔عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوںمیں اتار چڑھاو اور تیل کی پیداوار کے حوالے سے سعودی عرب اور روس میں تنازعہ بھی عالمی معیشت کو ہونے والے نقصان کی اہم وجہ قرار دی جارہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں