دسمبر کے آخری ہفتے میں بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے موسلادھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی)دسمبر کے آخری ہفتے میں بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے موسلادھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دسمبر کے آخری ہفتے میں صوبائی دارالحکومت میں بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بادلوں نے شمال مغربی ہواؤں کے ساتھ لاہور کا رخ کرلیا۔

شہر کا درجہ حرارت رات کے اوقات میں3 ڈگری سیٹی گریڈ تک گر جائے گا۔رواں ہفتے درجہ حرارت مزید کم ہوگیا،دن کے اوقات میں لاہور کا درجہ حرارت 15 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ، ہوا میں نمی کا 65 فیصد رہا۔بارش کے ہونے سے ائیر کوالٹی انڈکس میں بھی بہتری کی امید ہے۔

close