لاہور کے علاقے ہربنس پورہ کے گھر کی ملازمہ لاکھوں روپے چوری کرنے پر گرفتار، کتنے لاکھ برآمد کر لیے گئے؟

لاہور (پی این آئی)لاہور کے علاقے ہربنس پورہ کے گھر کی ملازمہ لاکھوں روپے چوری کرنے پر گرفتار، کتنے لاکھ برآمد کر لیے گئے؟ لاہور کے علاقے ہربنس پورہ ميں گھر ميں 90 لاکھ روپے کی چوری کرنے والے مياں اور بيوی کو گرفتار کرليا گيا۔پولیس کے مطابق ملزمہ فرزانہ شہری عاصم فرحان کے گھر پر

ملازمہ تھی۔فرزانہ نے شوہر بابر کے ساتھ مل کر مالک کے گھر چوری کی۔ ملزمان سے 43 لاکھ روپے برآمد کر لیے گئے جبکہ باقی خرچ چکے ہيں۔پولیس نے ملزمان سے مزید تفتیش شروع کر دی۔

close