جہلم پولیس تھانہ سٹی نے منشیات فروش گرفتار کر لیا Posted on June 9, 2020 by Tuba Zafar جہلم(طارق مجید کھوکھر)جہلم پولیس تھانہ سٹی نے منشیات فروش گرفتار کر لیا ۔سب انسپکٹر ساجد محمود تھانہ سٹی اور انکی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمدفیضان ولد عبدالطیف سکنہ جہلم سے 20 لیٹر شراب برآمد کر کہ مقدمہ درج کر لیا۔۔۔